وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی موجودہ مجموعی، داخلی اورسیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل باجوہ نے ملاقات کی ،ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی موجود تھے،ملاقات میں ملکی موجودہ مجموعی، داخلی اورسیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -