صدرن لیگ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کاپارٹی عہدے سے مستعفی ہونےکااعلان

صدرن لیگ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کاپارٹی عہدے سے مستعفی ہونےکااعلان
صدرن لیگ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کاپارٹی عہدے سے مستعفی ہونےکااعلان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرن لیگ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس جاری ہے،ن لیگ جی بی کے صدر حافظ حفیظ الرحمان نے پارٹی صدارت سے استعفے کا اعلان کردیا،حافظ حفیظ الرحمان نے کہاکہ گلگت بلتستان انتخابات میں ریاست کی بکس چوری نہیں روک سکا،عام سپاہی کی طرح ووٹ کو عزت دو کی جدو جہد جاری رکھوں گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -