کینسر کے مرض میں مبتلا نوجوان کو مالی مدد کی ضر ورت ،مخیر حضرات سے رابطے کی اپیل

کینسر کے مرض میں مبتلا نوجوان کو مالی مدد کی ضر ورت ،مخیر حضرات سے رابطے کی ...
کینسر کے مرض میں مبتلا نوجوان کو مالی مدد کی ضر ورت ،مخیر حضرات سے رابطے کی اپیل

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اٹھارہ سالہ نوجوان نعمان علی کینسر کا مریض اور مالی مدد کا ضرورتمند ہے ، وہ میو ہسپتال کے کینسر وارڈ میں زیر علاج ہے اور ان کے پاس ٹیسٹوں اور ادویات کی خریداری کیلئے بھی رقم نہیں جس کی وجہ سے اہلخانہ کی پریشانی مزید بڑھ گئی۔اہلخانہ نے اپیل کی ہے کہ مخیر حضرات ان کی مدد کریں تاکہ وہ اپنے جواں سال بیٹے کی زندگی بچانے کیلئے اپنی کاوش کرسکیں۔ ان کے رابطہ نمبر اور بینک اکاﺅنٹس نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -