’ہماری سابق خاتون رہنما نے پی ٹی آئی کی خواتین کو پیسوں کی آفرز کیں‘ وزیر اعظم نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

’ہماری سابق خاتون رہنما نے پی ٹی آئی کی خواتین کو پیسوں کی آفرز کیں‘ وزیر ...
’ہماری سابق خاتون رہنما نے پی ٹی آئی کی خواتین کو پیسوں کی آفرز کیں‘ وزیر اعظم نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سابق خاتون رہنما نے پی ٹی آئی کی خواتین کو فون کرکے سینیٹ کے ووٹ  خریدنے کی آفرز دیں۔

قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ اپوزیشن نے سارا پیسہ حفیظ شیخ کی سیٹ پر لگایا، ہماری خواتین نے بتایا کہ انہیں آفرز کی جا رہی تھیں۔ ’ہماری ایک پرانی پی ٹی آئی کی خاتون پیشکشیں کر رہی تھی، دو کروڑ روپے سے بولی لگ رہی تھی۔‘

مزید :

قومی -