پی ایس ایل کو نظر  لگ گئی، ایونٹ  ملتوی ہونے پر حسن علی افسردہ

پی ایس ایل کو نظر  لگ گئی، ایونٹ  ملتوی ہونے پر حسن علی افسردہ
پی ایس ایل کو نظر  لگ گئی، ایونٹ  ملتوی ہونے پر حسن علی افسردہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان  پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 ملتوی ہونے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ باؤلر حسن علی کافی افسردہ دکھا ئی  دے رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹویٹر پر حسن علی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ نظر لگ گئی کسی کی ہماری پی ایس ایل کو‘.

واضح رہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب پی ایس ایل 6 کو آج ملتوی کردیا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ کے باقی میچز کب ہونگے اسے حوالے سے ابھی تک کسی تاریخ کا اعلان نہ کیا گیا ہے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -