پی ایس ایل6 کے باقی میچز کب ہونگے؟ پی سی بی نے اعلان کردیا

پی ایس ایل6 کے باقی میچز کب ہونگے؟ پی سی بی نے اعلان کردیا
پی ایس ایل6 کے باقی میچز کب ہونگے؟ پی سی بی نے اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 6 کے باقی میچز رواں سال مئی کے مہینے میں ہونگے۔
سما نیوز کے مطابق بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے پی سی بی نے تمام  ٹیموں کی فرنچائزز کو  آگاہ کردیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ مئی کے مہینے میں تمام کھلاڑی میچز کے لیے مہیا ہوسکیں گے۔پی سی بی نے تمام فرنچائزز مالکان کو بذریعہ ای میل آگاہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ کورونا خدشات کے پیش نظر پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا تھا۔