آغا طارق سراج کی قیادت میں وفد کی چیئرمین پی آئی اے سے ملاقات

 آغا طارق سراج کی قیادت میں وفد کی چیئرمین پی آئی اے سے ملاقات

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ٹیپ کے مرکزی چیئرمین آغا طارق سراج کی قیادت میں وفد کی پی آئی اے کے چیئرمین سے کراچی میں ملاقات، سابق چیئرمین ٹیپ نعیم شریف، رفیق بخاری بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے ٹیپ کے چیئرمین نے پی آئی اے کے چیئرمین کو اے ڈی ایم کی وجہ سے پیدا ہونیوالے مسائل سے آگاہ کرنے سمیت پی آئی اے کے حوالے سے ٹریول ٹریڈ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا چیئرمین پی آئی اے نے ٹیپ کے وفد کو ان کے جائز مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی اور کہا ٹریول ایجنٹس ہمارے بزنس پارٹنر ہیں ان کو ساتھ لے کر چلیں گے چیئرمین پی آئی اے نے مہمانوں کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کیں، آغا طارق سراج، نعیم شریف نے بھی چیئرمین کو پروفائل کی کاپی پیش کی۔ 

ملاقات

مزید :

پشاورصفحہ آخر -