یہ ٹرک کیا ہوتا ہے ۔۔۔؟(سیاسی لطیفہ )

تحریر : عوامی لکھاری
ایک عام آدمی نے دوسرے عام آدمی سے پوچھا
پہلا آدمی : یار ، پہلے ویڈیو ٹیپس کے سکینڈلز آئے، سمجھ میں آئے؟
دوسرا آدمی : آہستہ آہستہ آئے تھے
پہلا آدمی : پھر آڈیو ٹیپس کے سکینڈلز آئے ، سمجھ میں آئے ؟
دوسرا آدمی : آہستہ آئے تھے
پہلا آدمی : اب سنا ہے ٹرک سکینڈل آیا ہے ، ایک پیٹی۔۔ایک کھوکا ۔۔۔تو سنجے دت سے سنا تھا۔۔ یہ" ٹرک" پہلی باری سنا ہے ۔۔۔سمجھ میں آیا ؟
دوسرا آدمی : آہستہ آہستہ آئے گا
نوٹ : یہ جملہ سازی صرف ہنسنے کیلئے ہے ، کسی کی دل آزاری کرنا مقصد نہیں