پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے3نام شارٹ لسٹ کر لیے، گورنر خیبر پختونخواکیلئے مشاورت جاری

پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے3نام شارٹ لسٹ کر لیے، گورنر خیبر ...
پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے3نام شارٹ لسٹ کر لیے، گورنر خیبر پختونخواکیلئے مشاورت جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (خصوصی  رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے 3نام شارٹ لسٹ  کرلیے ہیں ۔ 7"جنگ " نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ  پیپلزپارٹی کی جانب سے قمر زمان کائرہ ، مخدوم احمد محمود اور چوہدری ریاض کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ گورنر خیبر پختونخواکیلئے مختلف ناموں پر مشاورت جاری ہے، نام جلد شارٹ لسٹ کر لیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی صدارتی الیکشن کے بعد پنجاب،خیبر پختو نخوا کے گورنرز کے ناموں کا اعلان کرے گی۔