نواز شریف کی پارٹی قائدین سے طویل مشاورت اور اہم ملاقاتیں شیڈول، لاہور واپسی کب ہو گی ؟

نواز شریف کی پارٹی قائدین سے طویل مشاورت اور اہم ملاقاتیں شیڈول، لاہور واپسی ...
نواز شریف کی پارٹی قائدین سے طویل مشاورت اور اہم ملاقاتیں شیڈول، لاہور واپسی کب ہو گی ؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں ) مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم  نواز شریف وزیراعظم کے انتخاب کے بعد پارلیمنٹ سے مری گئے جہاں  انہوں نے رات کو قیام کیا۔"جنگ " نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مختصر قیام کے دوران نواز شریف پارٹی قائدین سے طویل مشاورت اور اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔  نواز شریف آج  ایوان صدر میں وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور بعد ازاں لاہور کیلئے روانہ ہوجائیں گے ۔