ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے مستعفی  ہو گئے

ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے مستعفی  ہو گئے
ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے مستعفی  ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے مستعفی  ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل کے پی عامر جاوید نے استعفیٰ دیدیا،ایڈووکیٹ جنرل نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو پیش کردیا،

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیا ل چمکنی بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے،دانیال چمکنی کا کہناتھا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو بھیج دیا ہے،ان کا مزید کہناتھا کہ مجھ سمیت8ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے استعفیٰ دیاہے۔