نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکو الوداعی گارڈ آف آنر پیش

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکو الوداعی گارڈ آف آنر پیش
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکو الوداعی گارڈ آف آنر پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکووزیراعظم ہاﺅس کے سبزہ زار میں ایک پروقار تقریب کے دوران الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ،سیکیورٹی فورس کے چاق وچوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی ،قبل ازیں وہ ایوان صدر میں وزیراعظم شہبازشریف کی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے جہاں اعلیٰ سول وعسکری حکام بھی موجود تھے ۔