سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیر اعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد 

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیر اعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر ...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیر اعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب وزیر اعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی گئی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق  ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو تہنیتی پیغام  بھجوایا گیا ہے،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا، ولی عہد نے پاکستان کے لیے ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

مزید :

عرب دنیا -قومی -