صدارتی امیدوارآصف زرداری کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں

صدارتی امیدوارآصف زرداری کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں
صدارتی امیدوارآصف زرداری کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدارتی امیدوار آصف زرداری کی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں،ووٹ میں تعاون کی درخواست کردی ۔

  آصف زرداری سے ایم کیو ایم ارکان کی ملاقات،سابق صدر نے کراچی سے کامیابی پرمبارکباد پیش کی ۔ملاقات میں رکن قومی اسمبلی فرحان چشتی ،حسان صابر ،ارشد وہرا و دیگر بھی موجود تھے ۔

آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ۔

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی سے بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا،صدارتی ووٹ میں تعاون کی درخوست کی ۔

مزید :

قومی -