مزیدار  مرغ مصالحہ رول کیسے بنائیں؟

Mar 04, 2025 | 04:42 PM


اجزاء:
چکن (بوٹی) – 250 گرام
دہی – 2 کھانے کے چمچ
لال مرچ – 1 چائے کا چمچ
نمک – حسبِ ذائقہ
لہسن پیسٹ – 1 چائے کا چمچ
گھی – 2 کھانے کے چمچ
چپاتی – 4 عدد
سلاد پتے – 4 عدد
مایونیز – 2 کھانے کے چمچ
ترکیب:
گھی میں لہسن بھون کر چکن ڈالیں اور مصالحے شامل کریں۔
جب چکن گل جائے تو چپاتی پر سلاد پتہ رکھ کر چکن رکھیں۔
مایونیز لگائیں، رول کریں اور گرم گرم پیش کریں۔

مزیدخبریں