قبرص کو اینٹی میزائل اور ڈرون دفاعی نظام فراہم کرینگے: فرانس 

قبرص کو اینٹی میزائل اور ڈرون دفاعی نظام فراہم کرینگے: فرانس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                                                    پیرس (آئی این پی) فرانس نے قبرص کو دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان کر دیا۔قبرص کی  سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق فرانس قبرص کو اینٹی میزائل اور اینٹی ڈرون دفاعی نظام فراہم کرے گا۔اس حوالے سے فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شراکت دار ممالک نے مدد کی درخواست کی تو فرانس ان کے دفاع کے لیے تیار ہے۔فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرقِ وسطی کے بحران سے متاثرہ علاقوں میں تقریبا 4 لاکھ فرانسیسی شہری ہیں، اولین ترجیح شہریوں کی سلامتی اور تنازع کے خاتمے کی کوششیں ہیں۔

مزید :

علاقائی -