جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کریں گے، صدر میکرون

   جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کریں گے، صدر میکرون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس(آئی این پی)فرانس نے اپنے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ فرانس کے صدر  ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ یورپی اتحادیوں کے لیے امریکی سکیورٹی ضمانتوں سے متعلق صورتحال غیر یقینی ہے، فرانس اس بے یقینی کے تناظر میں جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کرے گا۔

مزید :

علاقائی -