2کلو منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج 

      2کلو منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوکی واہگہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق چوکی واہگہ پولیس نے دوران چیکنگ خفیہ اطلاع پر  2 منشیات فروش منشاء اور قدیر منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان سے 02 کلو آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزمان نے علاقہ غیر سے بذریعہ آن لائن منشیات منگوا کر مختلف علاقوں میں منشیات بیچنے کا اعتراف کیا۔ 

مزید :

علاقائی -