2 بھائیوں سمیت 3ملزمان  گرفتار، مال مسروقہ‘اسلحہ برآمد 

  2 بھائیوں سمیت 3ملزمان  گرفتار، مال مسروقہ‘اسلحہ برآمد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)بادامی باغ پولیس کی کاروائی دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد پر مشتمل شاپ رابر گینگ گرفتار لوٹی ہوئی رقم برآمدکر لی ترجمان کے مطابق  دوکان میں اسلحہ کے زور پر واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز  طرف سے گرفتاری کا ٹارگٹ دیا گیا جس پر عمل کرتے ہوئے پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دسگے بھائی عاطف اور ہارون سمیت ساتھی رمضان پر مشتمل شاپ رابر گینگ کر کے قبضہ سے 1 لاکھ نقدرقم، موٹر سائیکل 7 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ریکارڈ یافتہ ملزمان واردات سے پہلے ایریا کی ریکی کرتے تھے۔

مزید :

علاقائی -