وزیراعظم کی مصروفیات، وفاقی کابینہ کااجلاس ایک بار پھر ملتوی
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ کامنگل کو ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس دوبارہ ملتوی کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس پہلے پیر اور پھر منگل کے روز طلب کیا گیا تھا۔
وفاقی کابینہ
