کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر ابتدائی سماعت، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے جلد سماعت کیلئے درخواست منظور کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو درخواست 19 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
سماعت مقرر
