اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ کی کاز لسٹ منسوخ، اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔
سماعت ملتوی
