آئی جی پنجاب نے 43 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کردیے 

  آئی جی پنجاب نے 43 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کردیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے43 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کردیئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق  حسن بلال ایس ڈی پی او آپریشنز رائیونڈ، علی احمدکوایس ڈی پی او آپریشنزٹاؤن شپ، عامر ملک ایس ڈی پی او آپریشنز کاہنہ، رانااشفاق ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ٹاؤن شپ، مجاہد حسین ڈی ایس پی انویسٹی گیشن شفیق آباد، سعادت حسین ڈی ایس پی انویسٹی گیشن شاہدرہ، طاہربشیر کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ تعینات کردیا گیاساجد اکبر کو ڈی ایس پی سکیورٹی ہائی کورٹ لاہور، ناصرچٹھہ کوڈی ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا۔ عدنان علی کو ڈی ایس پی ٹریفک کینٹ لاہورتعینات کردیاگیا۔ اس کے علاوہ غازی عرفان اکبر بٹ ڈی ایس پی ٹو پولیس سکول آف انٹیلی جنس لاہور، احسان اللہ شاد ڈی ایس پی آرایم پی لاہور، جبکہ دیگرڈی ایس پیزکی مختلف سرکلزویونٹس میں تعیناتیاں کردی گئیں۔

تقرروتبادلے

مزید :

صفحہ آخر -