قومی اسمبلی اجلاس کو 13 مارچ  تک جاری رکھنے کا فیصلہ 

  قومی اسمبلی اجلاس کو 13 مارچ  تک جاری رکھنے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی زیر صدارت بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 13 مارچ 2026ء بروز جمعہ تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

 قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -