علیم ڈار کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی

  علیم ڈار کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، سابق رکن انتخابی کمیٹی علیم ڈار کے استعفے کے پیچھے کئی اہم وجوہات کارفرما تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو غیر معمولی اختیارات حاصل تھے، جبکہ رکن کمیٹی عاقب جاوید کوچ مائیک ہیسن کی ہر بات میں ہاں میں ہاں ملاتے ہیں، علیم ڈار مبینہ طور پر اس صورتحال پر تحفظات رکھتے تھے۔