امریکی سفارتخانے نے کراچی اور لاہور قونصلیٹ کے غیرضروری عملے کو انخلاء کا حکم دیدیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی سفارتخانے نے کراچی اور لاہور قونصلیٹ کے غیرضروری عملے کو انخلاء کا حکم دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سفارتخانے کی موجودہ حیثیت تبدیل نہیں کی، کشیدگی کے بعد خطے میں ڈرون اور میزائل حملوں کے خدشات ہیں۔
