چیئرمین پی سی بی سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتانوں کی ملاقات

چیئرمین پی سی بی سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتانوں کی ملاقات
چیئرمین پی سی بی سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتانوں کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتانوں نے ملاقات کی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ محسن نقوی سے شاہین آفریدی اور سلمان علی آغا نے ملاقات کی،ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے ون ڈے حکمت عملی پر چیئرمین پی سی بی سے مشاورت کی،سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق بریفنگ دی۔

مزید :

کھیل -