باجوڑ میں بدان پولیس پوسٹ پر  نا معلوم افراد کی فائرنگ، اے ایس آئی شہید

باجوڑ میں بدان پولیس پوسٹ پر  نا معلوم افراد کی فائرنگ، اے ایس آئی شہید
باجوڑ میں بدان پولیس پوسٹ پر  نا معلوم افراد کی فائرنگ، اے ایس آئی شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باجوڑ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  باجوڑ کی تحصیل واڑہ ماموند میں بدان پولیس پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی دولت خان شہید ہو گئے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ڈی پی او خالد خان کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے تاکہ ملزمان کو گرفتار کیا جا سکے۔ شہید اے ایس آئی کی نمازِ جنازہ پولیس لائن میں ادا کی جائے گی۔