امریکہ کے پاس 500، 1000 اور 2000 پاؤنڈ وزنی  گریوٹی بموں کا لامحدود ذخیرہ موجود ہے اور ضرورت پڑنے پر انہیں استعمال کیا جائے گا، امر یکی وزیر دفاع کا بیان

امریکہ کے پاس 500، 1000 اور 2000 پاؤنڈ وزنی  گریوٹی بموں کا لامحدود ذخیرہ موجود ہے ...
امریکہ کے پاس 500، 1000 اور 2000 پاؤنڈ وزنی  گریوٹی بموں کا لامحدود ذخیرہ موجود ہے اور ضرورت پڑنے پر انہیں استعمال کیا جائے گا، امر یکی وزیر دفاع کا بیان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس 500، 1000 اور 2000 پاؤنڈ وزنی  گریوٹی بموں کا لامحدود ذخیرہ موجود ہے اور ضرورت پڑنے پر انہیں استعمال کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی منصفانہ جنگ نہیں ہے اور نہ ہی اسے منصفانہ ہونا تھا بلکہ ہم انہیں اس وقت نشانہ بنا رہے ہیں جب وہ کمزور حالت میں ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دنیا کی دو طاقتور ترین فضائی افواج ایرانی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیں گی۔