عمران خان سے ملاقات، سلمان اکرم راجا نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات، 6 ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی ۔
ملاقات کی فہرست میں ایم این اے شاہد خٹک ،جاوید وڑائچ ،شبیر علی قریشی کا نام شامل ہیں، ان کے ساتھ عادل بازئی ،سہیل سلطان ،میجر ر فیاض احمد کا نام شامل کیا گیا ہے ۔
چھ ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوارڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوا دی ، ملاقات کی فہرست میں ایم این اے شاہد خٹک ،جاوید وڑائچ ،شبیر علی قریشی کا نام شامل ہیں، ان کے ساتھ عادل بازئی ،سہیل سلطان ،میجر ر فیاض احمد کا نام شامل کیا گیا ہے ،کل کے روز ملاقات کی فہرست میں شامل… pic.twitter.com/LyXc1hYPkl
— Siddique Jan SMT (@SdqJaanSMT) March 4, 2026
