ججز نظر بندی کیس: پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست دائر

ججز نظر بندی کیس: پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست دائر
ججز نظر بندی کیس: پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے ججوں کو گھر میں قید کرنے کے کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کردی ہے ۔ یہ درخواست انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں دائر کی گئی ہے ۔ ابتدائی سماعت کے بعد فاضل عدالت نے فریقین کو بحث کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت چھ مئی تک ملتوی کردی ۔

مزید :

قومی -