چوہدری ذوالفقار قتل کیس، وکلاءکاعدالتی بائیکاٹ

چوہدری ذوالفقار قتل کیس، وکلاءکاعدالتی بائیکاٹ
چوہدری ذوالفقار قتل کیس، وکلاءکاعدالتی بائیکاٹ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس کے سرکاری وکیل کے قتل کیخلاف صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر میں وکلاءعدالتی بائیکاٹ کررہے ہیں ۔ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقار کے قتل کیخلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلاءعدالتوں میں پیش نہیں ہورہے ، عدالتی امور ٹھپ ہیں ۔ وکلاءکی ہڑتال کی وجہ سے دور دراز سے آنیوالے سائلین کو مشکلات کا سامناہے ۔

مزید : لاہور