ہنگامہ آرائی کیس: پرویز مشرف کے ترجمان ڈاکٹر امجد کی گرفتاری کاحکم

ہنگامہ آرائی کیس: پرویز مشرف کے ترجمان ڈاکٹر امجد کی گرفتاری کاحکم
ہنگامہ آرائی کیس: پرویز مشرف کے ترجمان ڈاکٹر امجد کی گرفتاری کاحکم

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عدم پیشی پر پرویز مشرف کے ترجمان ڈاکٹر امجد کی ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے اُن کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ہنگامہ آرائی اور وکلاءپر تشدد کے کیس میں ڈاکٹر امجد کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی ۔ ڈاکٹر امجد کی عدم پیشی پر فاضل عدالت نے ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے پرویز مشرف کے ترجمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔

مزید : قومی