عوامی نیشنل پارٹی کے مقتول رہنماءسپرد خاک ، صادق زمان کے قتل پر اے این پی کا یوم سوگ

عوامی نیشنل پارٹی کے مقتول رہنماءسپرد خاک ، صادق زمان کے قتل پر اے این پی کا ...
عوامی نیشنل پارٹی کے مقتول رہنماءسپرد خاک ، صادق زمان کے قتل پر اے این پی کا یوم سوگ

  

نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مقتول رہنماءصادق زمان خٹک کواُن کے آبائی گاﺅں میںسپرد خاک کردیاگیاہے ۔ گذشتہ روز نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے تھے ۔ اے این پی سندھ کے سیکرٹری بشیر جان کے مطابق صادق زمان خٹک قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 254 سے اے این کے امیدوار تھے ، صادق زمان کے قتل کیخلاف آج پرامن یوم سوگ منائیں گے ، ٹرانسپورٹ رواں دواں رہے گی تاہم اے این پی کے تمام دفاتر پر سیاہ جھنڈے لہرائے جائیں گے ۔

مزید : نوشہرہ