ڈیرہ مراد جمالی میں گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ

ڈیرہ مراد جمالی میں گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ
ڈیرہ مراد جمالی میں گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ

  

ڈیرہ مراد جمالی (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹ فیڈر کے قریب دھماکے سے 18انچ قطر گیس پائپ لائن تباہ ہوگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شرپسند عناصر نے بارودی مواد نصب کرکے گیس پائپ لائن کو اُڑادیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن کے متاثر ہونے کی وجہ سے شکار پور سے کوئٹہ گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ۔

مزید : بزنس