کراچی کے اورنگی ٹاﺅن میں واقع گھر میں فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

کراچی کے اورنگی ٹاﺅن میں واقع گھر میں فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ...
کراچی کے اورنگی ٹاﺅن میں واقع گھر میں فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اورنگی ٹاﺅن میں نامعلوم افراد نے گھر کے اندر گھس کر تین خواتین اور بچی سمیت پانچ افراد کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاو¿ن میں متاثرہ گھر میں موٹر سائیکلوں پرچھ افراد آئے اور فائرنگ کرکے تین کمروں میں موجود تین خواتین ، ایک بچی اور ایک مرد کو موت کے گھاٹ اُتاردیا اور فرار ہو گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں ہسپتال منتقل کردیں ۔

مزید : کراچی