رام لیلا کے ڈائریکٹر اور اداکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

رام لیلا کے ڈائریکٹر اور اداکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری
 رام لیلا کے ڈائریکٹر اور اداکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری
کیپشن: deepika padukone and priyanka copra

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کی ایک مقامی عدالت نے رام لیلا کے ڈائریکٹر اور اداکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ مظفرپور عدالت نے فلم ”رام لیلا“ میں ہندوﺅں کے جذبات مجروح کرنے والے مناظر عکس بند کرنے پر فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی‘ اداکارہ دیپکا پڈوکون‘ رنویر سنگھ اور پریانکا چوپڑا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔

مزید :

کلچر -