ممبئی‘ دلیپ کمار کے فلمی سفر پر کتاب چھپ گئی
ممبئی (آئی این پی)شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی زندگی پر کتاب آنے والی ہے۔ جس کی رونمائی کوئی اور نہیں امیتابھ بچن کریں گے۔دلیپ کمار ایک عہد ساز شخصیت تھے جن کا فلمی سفر کامیابی کی روشن مثال بن گیا۔لیجنڈری ایکٹر کا فلمی سفر کن مراحل سے گزرا کون کون سے آئے نشیب و فراز اسی پر آرہی ہے یہ کتاب۔ یہ آٹو بائیو گرافی ادیہ تارا نائیر نے لکھی ہے۔ اس کا نام سبٹینس ائنڈ شیڈو ہے۔6جون کو ممبئی میں ہوگی۔
اس کی رونمائی وہ بھی بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ہاتھوں۔ کہا جارہا ہے کہ اس یادگار تقریب میں بالی وڈ کا ہر ستارہ پوری آن سے چمکے گا۔