اشیاءخورود نوش کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اشیاءخورود نوش کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

  

                                          لاہور (وقائع نگار )ضلعی حکو مت نے شہر بھر میں اشےائے خوردونوش کی نئی قےمتوں کا نوٹےفکےشن جاری کر دیانئی قیمتو ں کا اطلاق آج سے ہو گااورپرائس کنٹرول مجسٹرےٹس مقررہ نرخنامے پر عملدرآمد کروائےںگےضلعی حکو مت کی جانب سے سب سے زیادہ کمی مٹن اوربیف کی قیمتو ں میں کی گئی جبکہ دالو ں کی قیمتو ں میں بھی 5سے 8فیصد فی کلو کمی کی گئی ہے تاہم سوال یہ پیدا ہو تا ہے کیا ضلعی حکو مت کی جانب سے جاری کر دہ نر خ نا موں پر پرائس کنٹرول مجسٹر یٹس عملدرآ مد کر وا سکیں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی حکو مت اشیا ئے خور دو نو ش کی قیمتو ں کے سر کاری نر خ تو جاری کر دیتی ہے تا ہم بد قسمتی سے عوام تک اس کے ثمرات نہیں پہنچ پا تے ضلعی حکو مت کی جانب سے جاری کر دہ اشیائے خوردو نو ش کے سر کاری نر خ فی کلو گرام در ج ذیل ہیں چاول باسمتی سپر نےا114 روپے،چاول باسمتی نےا (386 )68 روپے،دال چنا بارےک 60 روپے،دال مسور (بارےک)125 روپے،دال مسور (موٹی)98 روپے،دال ماش دھلی ہوئی 115 روپے،دال ماش چھلکے والی110 روپے،مونگ دال دھلی ہوئی 140 روپے،کالے چنے (موٹے)55 روپے،سفےد چنے (موٹے)58 روپے،سفےد چنے (بارےک)56 روپےے،بےسن 64 روپے،سرخ مرچ 200 روپے،چےنی (سفےد)52 روپے،دودھ 60 روپے،دہی 65 روپے،مٹن 500 روپے،بےف 250 روپے،اورسادہ روٹی (100 گرام)06 روپے میں فروخت کرنے کے نر خ نا مے جاری کیے گئے ہیں ۔اسپیشل مجسٹر یٹ درجہ اول سید اقبا ل شا ہ نے پاکستان کو بتا یا کہ ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوےد قاضی صو بائی دارالحکو مت کے باسیو ں کو مقررہ نر خو ں پردرجہ اول کی کوالٹی کی اشیائے خو ردو نوش کی فراہمی میں ہر ممکن اقدا مات اٹھا رہے ہیں جس میں وہ ذاتی دلچسپی کا مظا ہر ہ کر تے ہوئے دن رات سر گر م عمل ہیں ۔ انھو ں نے بتا یا کہ ضلعی حکو مت کی جانب سے اشیاءکی نئی قیمتو ں پر فروخت کو یقینی بنا نے کے لیے ہر ممکن اقدا مات بروئے کا ر لا ئیں جائیں گے ۔ اور مر تکب افراد کے خلاف قانونی چارہ جو ئی میں دریغ نہ ہو گا ۔انھو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کو سر کاری نر خ نامو ں پر اشیائے خوردو نو ش کی فراہمی کی زمہ داری پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ہے جس کو نبھانے میں کلیدی کر دارادا کیا جائے گا تاکہ شہری ریلیف سے ہمکنارہوسکیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -