ڈی سی او نے ہربنس پورہ ماڈل بازار کا دورہ کیا

ڈی سی او نے ہربنس پورہ ماڈل بازار کا دورہ کیا

  


لاہور(سٹا ف رپورٹر) ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر لاہور ڈاکٹر احمد جا وید قاضی نے گزشتہ روز ایم این اے افضل کھوکھر کے ہمراہ ہر بنس پورہ ماڈل با زار کا دَورہ کیاڈی او (سی) صاحبزادی وسیمہ عمر بھی ہمراہ تھیں ڈی سی او نیجاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور تعمیر میں استعمال ہو نے والے میٹریل کو بھی چیک کیا۔ایم این اے افضل کھوکھر نے اس موقع پرکہا کہ ما ڈل با زار میں سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں تا کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -