وزیر اعظم لوڈشیڈنگ میں کمی کرنے کا حکم دیں،ملک ندیم منا

وزیر اعظم لوڈشیڈنگ میں کمی کرنے کا حکم دیں،ملک ندیم منا

  


لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) پی پی139کے صدر ملک ندیم منا نے وزیر اعظم سے اپنے حلقہ میں بد ترین لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کررکھا ہے لہٰذا حکومت فور ی طور پر لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کا اعلان کرے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -