لاہور کی 500سے زائد خواتین نے خلع مانگ لی

لاہور کی 500سے زائد خواتین نے خلع مانگ لی
لاہور کی 500سے زائد خواتین نے خلع مانگ لی

  

لاہور(نامہ نگار)گزشتہ ہفتے میں فیملی عدالتوں میں 500سوسے زائد خواتین کی جانب سے خلع کے لئے دعوئے دائر کئے جن میں سے لومیرج کے کرنے والوں میں 20 جوڑے ،گھریلو ناچاقی پر 10جوڑوں جبکہ دیگر گھریلو مسائل جن میں غربت ،خرچہ نہ دینے کی وجوہات کے کیسسز شامل ہیں ۔فیملی عدالت نے 30خواتین کو طلاق کی ڈگریاں جبکہ20خواتین کو خلع کی بنیاد پر ڈگریاں جبکہ 10کو گھریلو ناچاقی کی بنا پر ڈگری جاری کردی ہیں

مزید :

جرم و انصاف -اہم خبریں -