امریکی معیشت میں اپریل کے دوران 2لاکھ 88ہزار نئی ملازمتیں،بیروز گاری کی شرح کم ہو کر 6.3فیصد تک آگئی

امریکی معیشت میں اپریل کے دوران 2لاکھ 88ہزار نئی ملازمتیں،بیروز گاری کی شرح ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(اے پی پی) امریکی معیشت میں اپریل کے دوران 2لاکھ 88ہزار ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا کئے گئے جو جنوری 2012ءکے بعد نئی ملازمتوں کی بڑی کھیپ بتائی جا رہی ہے ۔ امریکی لیبرڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملازمتوں کے نئے مواقع کے بعد بیروز گاری کی شرح کم ہو کر 6.3فیصد تک آگئی ہے ۔

مزید :

کامرس -