نئے تعینات ہونے والے سول ججز کوآن لائن تربیت دینے کا فیصلہ

نئے تعینات ہونے والے سول ججز کوآن لائن تربیت دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے نئے تعینات ہونے والے سول ججز کو آن لائن تربیت کی اجازت ملنے پرنئے تعینات ہونے والے سول ججز کوآن لائن تربیت دینے کا فیصلہ کرلیاگیاہے،ہفتہ وار ویڈیو لنک کے ذریعے تربیت دی جا ئے گئی تاہم اس سلسلے میںلاہور میں پہلا تربیتی سیشن 7مئی 2014دکو شروع ہو گا۔