حکومت معیشت مضبو ط کر نے کیلئے احسن اقدامات اٹھارہی ہے، محمد عرفان بھلہ

حکومت معیشت مضبو ط کر نے کیلئے احسن اقدامات اٹھارہی ہے، محمد عرفان بھلہ

  

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم نواز شریف ملک کی ترقی کی خا طر ملک کے کروڑوں عوام کی تر جما نی کر رہے ہیں حکومت معشیتکو مضبو ط کر نے میں کو شاں ہیں ان خیا لا ت اظہار فیروزوالہ با ر ایسو سی ایشن کے سابق جنرل سےکر ٹری اور مسلم لیگی رہنما چو ہدری محمد عرفان بھلہ ایڈوکیٹ ھا ئی کورٹ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کی اس موقعہ پر با ر ایسو سی ایشن کے لا ئبریری سیکرٹری محمد اسلم مینیر سہو ترا ،سابق نا ئب صدر با ر جا وید احمد گو رایہ بھی مو جو د تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -