پنجاب سے 96لاکھ گانٹھ سے زائدروئی فیکٹریوں میں پہنچی ہے۔ پی سی جی اے

پنجاب سے 96لاکھ گانٹھ سے زائدروئی فیکٹریوں میں پہنچی ہے۔ پی سی جی اے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(اے پی پی) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن(پی سی جی اے)کے اعدادوشمار کے مطابق کپاس کی حالیہ فصل کی آمدپریکم مئی تک پنجاب سے مجموعی طور پر 9631362گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں پہنچی جبکہ صوبہ سندھ سے یکم مئی تک مجموعی طور پر 3760332گانٹھ کپاس صوبہ بھر کی جننگ فیکٹریوں میں پہنچی۔

مزید :

کامرس -