آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں عالمی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے درخواستیں طلب

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں عالمی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے ...

  

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان میں تجارت کے ترقیاتی ادارے (ٹی ڈی اے پی) نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہونے والے عالمی تجارتی میلے ” او سی ای آئی این اے “ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے کل( پیرتک ) درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ میلے میں ٹیکسٹائل ، تولیہ ، ہوم ٹیکسٹائل مصنوعات ، گارمنٹس ، چمڑے کی اشیاء، قالین اور کھیلوں کا سامان و لباس تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش ،تشہیر اور عالمی خریدارو ں سے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے ۔

 اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلوں میں شرکت کیلئے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹس سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔

مزید :

کامرس -