درس قرآن

درس قرآن

  

لاہور(پ ر) جامع مسجد اقصیٰ قاضی آباد Aبلاک گلشن راوی لاہور میں ماہانہ درس قرآن 4مئی 2014ءبروز اتوار بعد نماز عشاءہو گا۔ درس معروف عالم دین استاذ العلماءحضرت مولانا محمد کفیل خان صاحب دینگے۔ نوٹ:- خواتین کیلئے باپردہ انتظام ہے۔ منجانب:- قاری عبدالرحمٰن0346-6413180

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -