200ضامنوں کے خلاف کارروائی کا حکم

200ضامنوں کے خلاف کارروائی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالتوں نے ضامنوں کے خلاف کارروائی کا حکم جاری کرتے ہوئے ان کی جائیداد یں قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔سیشن عدالتو ں نے منشیات کیس میں ملوث ملزمان کی ضمانت دینے والے200ضامن کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کئے ہیں اس حوالے سے 9ایڈیشنل ججز نے مکمل کوائف ڈسٹرکٹ ریونیو آفیسر کو بھجوادیئے ہیں۔