شادی شدہ جوڑے نے عدالت پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروا دیا

شادی شدہ جوڑے نے عدالت پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروا دیا

  

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری شادی شدہ جوڑے نے عدالت میں پیش ہوکر اپنے بیان ریکارڈ کروادیئے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں گزشتہ روز کرن نے موقف اختیار کیا کہ اس نے اپنی مرضی سے اشفاق کے ساتھ پسند کی شادی کی ہے لیکن اس رشتہ پر اس کے گھر والے خوش نہیں تھے جس پر انہوںنے اسکے شوہر کے خلاف اغواءکا مقدمہ درج کروارکھا ہے۔

 لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ ان کے خلاف درج مقدمہ کو خارج کرنے کا حکم دیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -